منگل 1 ستمبر 2026 - 03:00
‌حدیث روز | چھوٹا عمل بڑا اجر

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں اللہ تعالیٰ کے بندوں پر فضل و کرم اور چھوٹے مخلصانہ اعمال کے عظیم اجر کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الکافی" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

«إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ إِذَا أَحَبَّ عَبْدًا فَعَمِلَ عَمَلًا قَلِیلًا جَزَاهُ بِالْقَلِیلِ الْکَثِیرَ

امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جب اللہ تعالی کسی بندے سے محبت فرماتا ہے اور وہ تھوڑا سا عمل انجام دیتا ہے تو پروردگار عالم اس تھوڑے عمل کے عوض اسے بہت زیادہ اجر عطا کرتا ہے۔

الکافی، ج 2، ص 86

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha